ICC Cricket World Cup 2023

متعلقہ تحریریں

تازہ ترین

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتہ ہو گیا

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا...

سلمان بٹ کو سلیکشن کمیٹی سے فارغ کردیا گیا

اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سلمان بٹ کو...

وزیراعظم کا دورہ جڑانوالہ، متاثرین کے نقصان کا ازالہ کرنے کا اعلان کریں گے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ  نے جڑانوالہ کا دورہ کرنے کا فیصلہ  کیا ہے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق خلیل جارج کو دورے کی تیاریوں کی ہدایت کی گئی ہے۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ  نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی اور وفاقی وزرا بھی  انوار الحق کاکڑ کے ساتھ ہوں گے۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق خلیل جارج کو دورے کی تیاریوں کی ہدایت کی گئی ہے۔

نگراں وزیراعظم جلائے جانے والے گرجا گھروں کا دورہ اور متاثرہ افراد سے ملیں گے۔وزیراعظم مسیحی برادری سے اظہار یک جہتی بھی کرینگے ۔متاثرہ افراد کے نقصانات کے ازالے کےلیے معاوضے کا بھی اعلان ہوگا

سبسکرائب کریں

تحریر کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیں

%d bloggers like this: