ICC Cricket World Cup 2023

متعلقہ تحریریں

تازہ ترین

اسرائیل نے یمن کے حوثیوں کے خلاف کارروائی کی دھمکی دے دی

اسرائیل کے قومی سلامتی کے مشیر تساحی ہنجبی نے...

مصلحت کی سیاست

انسان خطا کا پتلا ہے ۔غلطیاں کرنا اِس کی...

لاہور اور پشاور ایئر پورٹس پر بیرون ملک جانے والے 3 مسافروں سے منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس  نے کراچی سمیت مختلف شہروں میں...

گوادر ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے گوادرکے بین الاقوامی ہوائی...

اسلام آباد،ملتان اور پشاور ایئرپورٹس پر چھاپے، 4 کلو سے زیادہ ہیروئن برآمد

ائرپورٹس سیکورٹی فورس نے ملتان،اسلام آباداور پشاورکے ہوائی اڈوں پرکارروائیوں کے دوران 4 کلوگرام سے زائد ہیروئن قبضے میں لے لی۔

ترجمان اے ایس ایف کے مطابق عملے نے ملتان سے دوحہ جانے والے مسافر سے 1.170 کلو گرام آئس ہیروئن،اسلام آباد سے دوحہ جانے والے مسافر سے 810 گرام جبکہ پشاور سے دوحہ جانے والے مسافر سے 2.73 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی،مسافر محمد ابرار نے ملتان ایئرپورٹ پر ہیروئن بیگ کی لائننگ میں مسافر محمد راشد علی نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر بیگ کی تین تہوں میں جبکہ مسافر محمد نعمان نے پشاور ائیرپورٹ پر مذکورہ منشیات بیگ کی تہ میں کمال مہارت سے چھپا رکھی تھی،تاہم اے ایس ایف کے عملے نے تینوں واقعات میں سامان  کی تلاشی کے دوران  منشیات برآمد کر کے سمگلنگ کی کوششیں ناکام بنا دیں،ملزمان کو ابتدائی تفتیش کے بعدبرآمد شدہ منشیات سمیت مزید قانونی  کارروائی کے لئے اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا-

آصف شاہد
آصف شاہد
پچیس سال سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں، اردو کرانیکل کے ایڈیٹر ہیں، اس سے پہلے مختلف اخبارات اور ٹی وی چینلز سے مختلف حیثیتوں سے منسلک رہے، خبریں گروپ میں جوائنٹ ایڈیٹر رہے، ملکی اور بین الاقوامی سیاست میں دلچسپی رکھتے ہیں، ادب اور تاریخ سے بھی شغف ہے۔

سبسکرائب کریں

تحریر کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیں

%d