ICC Cricket World Cup 2023

متعلقہ تحریریں

تازہ ترین

اسرائیل نے یمن کے حوثیوں کے خلاف کارروائی کی دھمکی دے دی

اسرائیل کے قومی سلامتی کے مشیر تساحی ہنجبی نے...

مصلحت کی سیاست

انسان خطا کا پتلا ہے ۔غلطیاں کرنا اِس کی...

لاہور اور پشاور ایئر پورٹس پر بیرون ملک جانے والے 3 مسافروں سے منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس  نے کراچی سمیت مختلف شہروں میں...

گوادر ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے گوادرکے بین الاقوامی ہوائی...

شہریار آفریدی کی رہائی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

شہر یار آفریدی کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کو کالعدم قرار دینے کا سنگل بینچ کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی۔

انٹراکورٹ اپیل میں استدعا کی گئی ہے کہ سنگل بینچ کا فیصلہ طے شدہ قانونی اصولوں کی خلاف ورزی ہے ، سنگل بینچ نے فیصلہ سناتے ہوئے جوڈیشل مائنڈ اپلائی نہیں کیا، حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے 16اگست کا سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل میں استدعا کی گئی ہے کہ سنگل بینچ کے فیصلے سے انصاف کا بول بالا نہیں خاتمہ ہوگا ، سنگل بینچ کا فیصلہ پبلک آفس ہولڈر کی حوصلہ شکنی کرے گا۔حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے 16اگست کا سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے

سبسکرائب کریں

تحریر کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیں

%d