ICC Cricket World Cup 2023

متعلقہ تحریریں

تازہ ترین

کراچی میں 3 مقامات پر اے این ایف کے چھاپے، تین من منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس نےکراچی میں 3 مختلف مقامات پرکارروائیوں...

شان مسعود کراچی کنگز کا حصہ بن گئے

پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کراچی کنگز کا...

بہاولپور میں سپیڈو بس سروس بند، بسیں لاہور منتقل کی جائیں گی

بہاولپور میں اسپیڈو بس سروس انتظامیہ نے آج سے سستی سفری سہولت بس سروس بند کردی ۔ جس کی وجہ پنجاب حکومت کی جانب سے سبسڈی کی رقم نہ ملنا ہے۔

 بس سروس بہاولپور سے لودھراں کے لیے چلائی گئی، فی سواری کرایا 30 روپے وصول کیا جاتا ہے۔

حکومت پنجاب نے اسپیڈو بس سروس کے 2 کروڑ 54 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز ادا کرنے ہیں۔بس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سپیڈو بسیں لاہور منتقل کردی جائیں گی۔

اسپیڈو بس سروس طلبہ و طالبات اور عام شہریوں کے لئے سستی اور معیاری ٹرانسپورٹ سروس مہیا کر رہی تھی- سروس بند ہونے پر شہری طلبہ و طالبات شدید پریشان ہیں۔

سبسکرائب کریں

تحریر کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیں

%d