ICC Cricket World Cup 2023

متعلقہ تحریریں

تازہ ترین

اسرائیل نے یمن کے حوثیوں کے خلاف کارروائی کی دھمکی دے دی

اسرائیل کے قومی سلامتی کے مشیر تساحی ہنجبی نے...

مصلحت کی سیاست

انسان خطا کا پتلا ہے ۔غلطیاں کرنا اِس کی...

لاہور اور پشاور ایئر پورٹس پر بیرون ملک جانے والے 3 مسافروں سے منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس  نے کراچی سمیت مختلف شہروں میں...

گوادر ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے گوادرکے بین الاقوامی ہوائی...

فیض آباد دھرنا کمیشن کا پہلا اجلاس آج ہوگا

فیض آباد دھرنا کمیشن کا پہلا باضابطہ اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔

کمیشن کے سربراہ سابق آئی جی اختر علی شاہ اجلاس کی صدارت کریں گے، 3 رکنی کمیشن کے رکن طاہر عالم والدہ کی بیماری کے باعث اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے۔

فیض آباد دھرنا کمیشن 2017 میں ٹی ایل پی کے دھرنے کی تحقیقات کرے گا۔

واضح رہے کہ فیض آباد دھرنا کمیشن کے 2 ارکان پہلے ایک غیر رسمی ملاقات کرچکے ہیں۔

سبسکرائب کریں

تحریر کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیں

%d