ICC Cricket World Cup 2023

متعلقہ تحریریں

تازہ ترین

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتہ ہو گیا

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا...

سلمان بٹ کو سلیکشن کمیٹی سے فارغ کردیا گیا

اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سلمان بٹ کو...

فشریز سوسائٹی اور پاک بحریہ کی لانچ ریلی، سمندر بھی پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعروں کی گونج کھلے سمندروں میں،فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی اور پاکستان نیوی کی جانب سے یوم آزادی کی مناسبت سے لانچ ریلی نکالی گئی۔

فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی اور پاکستان نیوی کی جانب سے لانچ ریلی کا انعقاد کیا گیا،ریلی کیماڑی سے منوڑا کے درمیان نکالی گئی،جس میں 70 سے زائد لانچیں شریک ہوئیں۔

لانچوں کو سبزہلالی پرچموں سے سجایا گیا تھا،جس بجنے والے پرملی نغموں سے ماہی گیروں کا جوش وخروش دیدنی تھا۔

تقریب کے اختتام پر لانچ میں سجاوٹ کے اعتبار سے سب سے خوبصورت لانچوں کو انعامات سے نوازاگیا جبکہ یوم آزادی کا کیک بھی کاٹا گیا۔

ساجد خان
ساجد خان
ساجد خان کراچی کے ابھرتے ہوئے نوجوان صحافی ہیں،جو اردو کرانیکل کے لیے ایوی ایشن،اینٹی نارکوٹکس،کوسٹ گارڈز،میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی،محکمہ موسمیات،شہری اداروں، ایف آئی اے،پاسپورٹ اینڈ امگریشن،سندھ وائلڈ لائف،ماہی گیر تنظیموں،شوبز اور فنون لطیفہ کی سرگرمیاں کور کرتے ہیں۔

سبسکرائب کریں

تحریر کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیں

%d bloggers like this: