ICC Cricket World Cup 2023

متعلقہ تحریریں

تازہ ترین

اسرائیل نے یمن کے حوثیوں کے خلاف کارروائی کی دھمکی دے دی

اسرائیل کے قومی سلامتی کے مشیر تساحی ہنجبی نے...

مصلحت کی سیاست

انسان خطا کا پتلا ہے ۔غلطیاں کرنا اِس کی...

لاہور اور پشاور ایئر پورٹس پر بیرون ملک جانے والے 3 مسافروں سے منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس  نے کراچی سمیت مختلف شہروں میں...

گوادر ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے گوادرکے بین الاقوامی ہوائی...

تربت: افغان مصنوعات کی پیکنگ میں ڈھائی ٹن منشیات پکڑی گئی

اینٹی نارکوٹکس فورس نے تربت(بلوچستان)میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران گھر میں موجود ڈھائی ٹن سے زائد منشیات قبضے میں لے لی۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق بین الاقوامی سطح پر منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی، تربت کے علاقے باشولی میں گرینڈ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کی گئی۔

چھاپہ مار کارروائی کے دوران گھر میں موجود ڈھائی ٹن سے زائد منشیات پکڑی گئی،منشیات میں 2080 کلوگرام چرس، 290 کلوگرام ہیروئن اور 195 کلوگرام آئس شامل ہے،منشیات کے پیکٹوں پر افغانی مصنوعات کی آرائشی تحریر نمایاں ہے۔

برآمدشدہ منشیات سمندری رستے سے، بیرون ملک اسمگل کی جانی تھی، منشیات قبضے میں لے کر ملوث ملزمان کیخلاف مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ساجد خان
ساجد خان
ساجد خان کراچی کے ابھرتے ہوئے نوجوان صحافی ہیں،جو اردو کرانیکل کے لیے ایوی ایشن،اینٹی نارکوٹکس،کوسٹ گارڈز،میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی،محکمہ موسمیات،شہری اداروں، ایف آئی اے،پاسپورٹ اینڈ امگریشن،سندھ وائلڈ لائف،ماہی گیر تنظیموں،شوبز اور فنون لطیفہ کی سرگرمیاں کور کرتے ہیں۔

سبسکرائب کریں

تحریر کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیں

%d