ICC Cricket World Cup 2023

متعلقہ تحریریں

تازہ ترین

کراچی بائیکرز کلب کی دوسری سالگرہ کی تقریب

 کراچی بائیکرز کلب کی دوسری سالگرہ کے موقع پر...

اسرائیل نے یمن کے حوثیوں کے خلاف کارروائی کی دھمکی دے دی

اسرائیل کے قومی سلامتی کے مشیر تساحی ہنجبی نے...

مصلحت کی سیاست

انسان خطا کا پتلا ہے ۔غلطیاں کرنا اِس کی...

ای پاسپورٹ بنوانا ہے؟ صفحات اور ارجنٹ کے اعتبار سے نئے فیس سٹرکچر کا اعلان

اسلام آباد کے بعد ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر سے ای پاسپورٹ کے اجراء کا آغاز کردیا گیا۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس سے ای پاسپورٹ اجراء کے لیئے فیس اسٹرکچرجاری کر دیا گیا،جس کے مطابق 5 سالہ ای پاسپورٹ کے لیئے 36 صحفات کی نارمل فیس 9 ہزار روپے ہوگی،36 صحفات ارجنٹ ای پاسپورٹ کی فیس 15 ہزار روپے مقرر کردی گئی۔

72 صفحات ای پاسپورٹ کے لیئے نارمل فیس 16500 اور ارجنٹ کے 27 ہزار مقرر کی گئی ہے جبکہ 36 صفحات پر مشتمل دس سالہ پاسپورٹ کے لیئےنارمل فیس 13 ہزار 5 سو مقررکردی گئی۔

36 صفحات ت پر مشتمل دس سالہ پاسپورٹ کی ارجنٹ فیس 22500 روپے ہوگی،72 صفحات  کے دس سالہ پاسپورٹ کی نارمل فیس 24750 اور اریجنٹ 40500 روپے ہوگی،شیڈول کے تحت نارمل پاسپورٹ کی فیس حسب سابق رہیں گی،فیس شیڈول 16 اگست سے نافذ العمل ہوگا۔

ساجد خان
ساجد خان
ساجد خان کراچی کے ابھرتے ہوئے نوجوان صحافی ہیں،جو اردو کرانیکل کے لیے ایوی ایشن،اینٹی نارکوٹکس،کوسٹ گارڈز،میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی،محکمہ موسمیات،شہری اداروں، ایف آئی اے،پاسپورٹ اینڈ امگریشن،سندھ وائلڈ لائف،ماہی گیر تنظیموں،شوبز اور فنون لطیفہ کی سرگرمیاں کور کرتے ہیں۔

سبسکرائب کریں

تحریر کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیں

%d