Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان

Published

on

Pakistan's playing XI announced for the second Test match against Bangladesh

پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کے لیے پاکستان کی پلئینگ الیون کا اعلان کردیا گیا۔۔دوسرے ٹیسٹ میچ کا آغازکل سے ہوگا۔

کپتان شان مسعود،سعود شکیل،ابرار احمد،بابر اعظم،محمد رضوان،سلمان علی آغا،صائم ایوب،میر حمزہ،عبداللہ شفیق،خرم شہزاد،نسیم شاہ ٹیم میں شامل ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ ہمیں ابرار احمد کی شمولیت پر فیصلہ لینا ہے،موسم کی وجہ سے پچ نہیں دیکھ سکے ورنہ 12 کھلاڑیوں کا اعلان کرتے۔

جیسن گلیسپی نے کہا کہ دوسرے ٹیسٹ میں مثبت کرکٹ کھیلنا ہوگی،مثبت کرکٹ کا مطلب یہ نہیں کہ جاکر چوکے چھکے ماریں، بنگلہ دیش نے اچھی کرکٹ کھیلی انہیں کریڈٹ دینا ہوگا۔

 

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین