Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

عمران خان کی گرفتاری اور اس سے پہلے کے مناظر کی تصویری جھلکیاں

Published

on

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو رینجرز نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کیا، ان کی گرفتاری کے دوران اور اس کے بعد کے مناظر کیا تھے، اس کی تصویری جھلکیاں پیش کی جا رہی ہیں۔

عمران خان گرفتاری سے پہلے عدالت کے احاطے میں بائیو میٹرک کرانے کے لیے بیٹھے ہیں اور سکیورٹی اہلکار کیبن کے شیشے توڑ رہے ہیں

 

عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے آنے والے اہلکار شیشے کے کیبن کے باہر کھڑے ہیں

عمران خان کو سکیورٹی اہلکار گرفتار کر کے لے جا رہے ہیں

 

عمران خان گرفتاری کے بعد سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان گھرے ہوئے نظر آ رہے ہیں

 

گرفتاری کے بعد عمران خان کی وہیل چیئر ٹوٹی پڑی ہے، جبکہ عدالت کا بائیومیٹرک کیبن بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین