Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹر کا اجلاس ہفتے کی صبح طلب، شیئرہولڈرز کو شرکت کی دعوت

Published

on

پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہفتے کی صبح کراچی میں ہوگا۔

ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا سالانہ عام اجلاس ہفتےکو طلب کیا گیا ہے،اجلاس پی آئی ٹریننگ سینٹر کراچی میں صبح 10 بجے ہوگا،اجلاس میں تمام شیئر ہولڈرکو شرکت کی دعوت دے دی گئی ہے،پی آئی اے کے سالانہ عام اجلاس میں 31 دسمبر 2022 کو ختم ہونے والے سال کے آڈٹ شدہ حسابات اور آڈیٹرز رپورٹ کی منظوری لی جائے گی،پی آئی اے کے مالی سال 2023 کے لیے بیرونی آڈیٹرز کے تقرر اور مشاہرے کی بھی اجلاس میں منظوری لی جائے گی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین