پاکستان
پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کو اب چکن کڑاہی، قورمہ اور پلاؤ ملے گا
پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کو اب کھانے میں کڑاہی، قورمہ اور پلاؤ ملے گا، آئی جی جیل پنجاب میاں فاروق نذیر کا کہنا ہے کہ تمام جیلوں میں ہفتے میں 7 دفعہ کھانے میں چکن فراہم کیا جائے گا، روزانہ 28سو سے 3ہزار کیلوریز پر مشتمل کھانا فراہم کرنے کےلئےمینیو اپ گریڈ کردیا گیا ہے۔
میاں فاروق نذیر نے بتایا کہ سالن کی گریوی بہتر بنانے کےلئے25فیصدپیاز۔ادرک۔ٹماٹر کی مقدار بڑھائی گئی۔کھانے کا ذائقہ بہتربنانے کےلئےمیں قصوری میتھی کا اضافہ کیا گیا ہے۔
میاں فاروق نذیر کے مطابق قبل ازیں ہفتے میں 6 روز دفعہ چکن فراہم کیا جاتا تھا۔ کیلوریز کے تعین کےلئے ماہرین کی رائے سے مینیو ترتیب دیا گیا ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی