پاکستان
نئے انتخاب تک چیئرمین سینیٹ کو توسیع دینے کی تجویز
سینیٹ انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر پارلیمانی جماعتوں کے سربراہوں کے اجلاس میں موجودہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو نئے چیئرمین کے آنے تک توسیع دینی کی تجویز پیش کردی گئی۔
اجلاس میں سینیٹ کے غیر فعال ہونےاور بحران کے خدشے سے نمٹنے کی حکمتِ عملی پر مشاورت کی گئی۔
اجلاس میں بتایا گیا کہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ 11 مارچ کو ریٹائر ہو جائیں گے، سینیٹ الیکشن 3 اپریل کو متوقع ہیں جبکہ ضمنی الیکشن 14 مارچ کو ہوں گے۔
اجلاس میں اراکین نے کہا کہ 3 اپریل سے قبل سینیٹ کا اجلاس منعقد نہیں ہو سکے گا، 3 اپریل سے قبل نئے منتخب اراکین کے حلف لینے میں بھی تاخیر کا امکان ہے۔
اراکین نے کہا کہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے ریٹائر ہونے سے سینیٹ سیکریٹریٹ کا کام بھی ٹھپ ہو جائے گا۔
بعض اراکین نے رائے دی کہ چیئرمین سینیٹ کو نئے چیئرمین کے آنے تک توسیع دینی چاہیے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی