ٹاپ سٹوریز
پی ٹی اے نے غیرقانونی فون سمز بلاک کرنے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے غیر قانونی سمز کی بندش کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا۔۔2017 سے پہلے زائد المیعاد شناختی کارڈز پر سمز کی بندش شروع ہو گئی ہے۔۔ پی ٹی اے نے ہدایت کی ہے کہ شہری سمز کی بندش سے بچنے کیلئے شناختی کارڈز کی تجدید کروائیں، پہلے مرحلے میں جعلی سمز اور کینسل ہونیوالے شناختی کارڈز پر سمز بند کی گئیں۔
پی ٹی اے نے کہا ہے کہ شہری سمز کی بندش سے بچنے کیلئے شناختی کارڈز کی تجدید کروائیں،پہلے مرحلے میں جعلی سمز اور کینسل ہونیوالے شناختی کارڈز پر سمز بند کی گئیں۔
پی ٹی اے کے مطابق 16 اگست سے لیکر اب تک 69 ہزار سے زائد غیرقانونی سمز بند کی گئیں،نادرا سے حاصل ہونیوالے ڈیٹا کی بنیاد پر غیرقانونی سمز کو بند کیا جارہا ہے،تیسرے مرحلے میں فوت شدہ افراد کے نام پر رجسٹرڈ سمز کو بند کیا جائے گا۔
پی ٹی اے نے کہا کہ موبائل سمز کی بندش سے قبل صارفین کو آگاہی پیغامات بھجوائے جارہے ہیں،جعلی سمز مختلف غیرقانونی سرگرمیوں میں استعمال کی جارہی ہیں، غیرقانونی سمز دہشت گردی، مالیاتی فراڈ اور دیگر سرگرمیوں میں استعمال کی جاتی ہیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی