Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

پی ٹی آئی نے آج اسلام آباد میں احتجاج ملتوی کردیا

Published

on

The leadership of PTI Lahore failed to mobilize the workers for the rally, they submitted their own arrests, party sources.

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں ہونے والا آج کا احتجاج ملتوی کر دیا،صدر پی ٹی آئی اسلام آبادعامر مغل کے مطابق عدالت نے پیر کے روز احتجاج کی اجازت دی ہے،ہم عدالتی احکامات کی تعمیل کریں گے۔

عامر مغل نے کہا کہ اس حوالے سے پریس ریلیز کچھ دیر میں جاری کر رہے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین