Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

شوبز

رابی پیرزادہ نے شادی کر لی؟

Published

on

پاکستان کی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ کی نئی سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد ان کی شادی کے حوالے سے قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔

رابی پیرزادہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک تصویر  تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہوں نے ایک آدمی کا ہاتھ تھاما ہوا ہے۔

انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کچھ اشعار لکھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabi Pirzada (@rabi.fairy)

سابقہ گلوکارہ نے تصویر میں ان کے ہمراہ موجود شخص کے بارے میں کچھ نہیں بتایا مگر اُنہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مبارکبادیں موصول ہونا شروع ہوگئی ہیں۔

واضح رہے کہ رابی پیرزادہ کو بطور گلوکارہ، اداکارہ اور ماڈل شہرت حاصل ہوئی لیکن کچھ سال قبل اُنہوں نے اسلامی تعلیمات کے مطابق اپنی زندگی گزارنے کے لیے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا تھا اور اب وہ ایک سماجی کارکن ہیں اور فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصّہ لیتی نظر آتی ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین