تازہ ترین
سرفراز احمد کے سر پر گیند لگ گئی، ہسپتال منتقل کرنا پڑا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں مرحلے کے 11ویں میچ کے دوران آخری اوور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے وکٹ کیپر سرفراز احمد کے سر پر گیند لگ گئی، انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ملتان میں کھیلے جانے والے ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ کے دوران محمد وسیم جونیئر نے باؤنڈری پر کیچ لے کر بال تھرو کی جو سرفراز احمد کے سر پر لگی۔گیند لگنے کے بعد سرفراز احمد گراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے وکٹ کیپر سرفراز احمد کو سی ٹی اسکین کے لیے اسپتال لے جایا گیا ہے۔
اس میچ میں سرفراز احمد کی جگہ سجاد علی جونیئر کو ٹیم میں شامل کیا گیا جنہوں نے وکٹ کیپنگ کے فرائض انجام دیے۔
واضح رہے کہ مذکورہ میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے شکست دی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
🔶 Transaction 50 220 US dollars. Withdrаw > https://forms.yandex.com/cloud/65db118b068ff0440dd69e6e?hs=4a6446e106671c129bc79b97c6535c96& 🔶
فروری 28, 2024 at 3:54 صبح
x56g0w