پاکستان
ترین گروپ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو سکتی ہے، عطا تارڑ
وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑ کر جانیوالوں کو سلام پیش کرتا ہوں،پنجاب میں ہر سطح پر ہمارے پاس امیدوار موجود ہیں، جہانگیر ترین کےساتھ اچھا ورکنگ ریلیشن شپ ہے،الائنس کا فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی، سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جاسکتی ہے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ ہونے میں 6 سال لگے،کیس کو روکنے کیلئے تاخیری حربے بھی استعمال ہوئے،اس شخص نے تاخیری حربوں کو استعمال کیا ورنہ آج جیل میں ہوتا،گڈ ٹوسی یو نے ریلیف نہ دیا ہوتا تو کل عبدالرزاق شر کو شہید نہ کیا جاتا۔یہ جرات کہاں سے آتی ہے کہ اپنے خلاف کیسز کی پیروی کرنے والے کو قتل کرا دیں؟
عطا تارڑ نے کہا کہ کل مقتول وکیل عبدالرزاق شر کے بیٹے نے ملزم کو نامزد کرکے پرچہ درج کرایا ہے،اس شخص نےپہلے کرپشن کی ،اب قتل پر بھی اتر آیا ہے،ریاست سے بڑا کوئی نہیں ہوتا،یہ کریمنل مائنڈڈلوگ ہیں جن کا خیال ہے ان کا وجود ریاست سے بڑا ہے۔
-
کھیل11 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین5 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان5 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز4 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں