ICC Cricket World Cup 2023

متعلقہ تحریریں

تازہ ترین

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتہ ہو گیا

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا...

سلمان بٹ کو سلیکشن کمیٹی سے فارغ کردیا گیا

اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سلمان بٹ کو...

’ کہانی سنو‘ کیفی خلیل کا امریکا میں کانسرٹ، حاضرین جھوم اٹھے

پاکستانی گلوکار کیفی خلیل نے  امریکا میں کنسرٹ کے دوران’کہانی سنو‘  گا کر مداحوں کے دل جیت لئے ۔

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار کیفی خلیل نے امریکا میں بھی اپنی اپنی دلکش دھنوں، منفرد انداز اور سوز بھری آواز کا جادو چلا کر ہر ایک کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے،کیفی خلیل نے امریکا کی مختلف ریاستوں میں کنسرٹس کے دوران براہ راست پرفارمنس دے کر مداحوں کی روحوں کو گرما دیا ۔

ہیوسٹن اور ڈیلس سمیت مختلف شہروں میں ہونے والے کنسرٹسز میں خواتین کی بڑی تعداد شریک ہوئی، ہر جگہ کیفی خلیل کے گانے ’کہانی سنو‘ کو حاضرین نے بھی جھوم جھوم کر گایا۔

کیفی نے اپنے گٹار اور اپنی سوز سے بھرپور آواز کے ذریعے جہاں دلوں میں گھر کیا وہاں ان کی عاجزی اور انکساری کی جھلک امریکا بھر میں ہونے والے ان کے کنسرٹ میں نظر آئی۔

سبسکرائب کریں

تحریر کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیں

%d bloggers like this: