ICC Cricket World Cup 2023

متعلقہ تحریریں

تازہ ترین

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتہ ہو گیا

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا...

سلمان بٹ کو سلیکشن کمیٹی سے فارغ کردیا گیا

اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سلمان بٹ کو...

مس یونیورس مقابلے میں شریک پاکستانی ماڈل ایریکا رابن نے سب کے دل موہ لیے

عالمی مس یونیورس کے مقابلے میں شرکت کرنے والی پاکستان کی ماڈل ایریکا رابن کی کیٹ واک نے حاضرین کے دل موہ لیے۔ایریکا رابن پردیس میں دیسی رنگ بکھیر کر توجہ کا مرکز بن گئیں۔

وسطی امریکی ریاست ایل سلواڈور میں منعقدہ عالمی مقابلۂ حسن میں شریک 25 سالہ پاکستانی ماڈل ایریکا رابن نے ساتھی امیدواروں کو پیچھے چھوڑ کر ہر ایک کی توجہ سمیٹ لی ہے۔

مس یونیورس کے مقابلے کے مختلف حصوں میں ایریکا رابن نے روایتی و ثقافتی ملبوسات کو جدت کا رنگ دے کر زیب تن کیا۔

ایک مقابلے میں قومی پرچم میں موجود اقلیتوں کی نمائندگی کرنے والے سفید رنگ کا انتخاب کیا اور سفید موتیوں اور ستاروں سے جھلملاتا خوب صورت سلور گاؤن پہنا جس نے شائقین کی توجہ حاصل کر لی۔

دنیا کی حسین ترین خاتون کون ہو گی؟ اس بات کا فیصلہ ایل سلواڈور میں جاری مس یونیورس مقابلے میں آج ہو گا۔

سبسکرائب کریں

تحریر کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیں

%d bloggers like this: