ICC Cricket World Cup 2023

متعلقہ تحریریں

تازہ ترین

شان مسعود کراچی کنگز کا حصہ بن گئے

پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کراچی کنگز کا...

ایف آئی اے انکوائری ختم کرانے کے نام پر ایک کروڑ روپے لینے والا ملزم گرفتار

بارجز(بحری جہازوں)کی غیرقانونی کٹنگ کے معاملے پررجسٹرڈ انکوائری میں...

نیٹ فلکس پر پاکستان کی پہلی سیریز، فواد اور ماہرہ ساتھ

نیٹ فلکس کی پہلی پاکستانی سیریز ”سکندر ”کیلئے فواد خان اور ماہرہ خان ایک بار پھر ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کیلئے تیار ہیں،یہ سیریز 2013 میں فرحت اشتیاق کے عنوان سے شائع ہونے والے ناول سے ماخوذ ہے۔
سیریز کے کاسٹ میں فواد خان اور ماہرہ خان کے علاوہ، صنم سعید، احد رضا میر، حمزہ علی عباسی، بلال اشرف، مایا علی، اقرا عزیز، ہانیہ عامر، خوشحال خان، نادیہ جمیل، عمیر رانا اور ثمینہ احمد بھی شامل ہیں۔
سیریز کی کہانی ‘سکندر’ کے گرد گھومتی ہے جو ہارورڈ یونیورسٹی میں قانون کا طالبعلم ہے۔
‘سکندر’ سیریز کی شوٹنگ اٹلی، برطانیہ اور پاکستان میں ہو رہی ہے۔

سبسکرائب کریں

تحریر کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیں

%d