Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

خواتین

کوہ پیما نائلہ کیانی کے لیے ستارہ امتیاز کا اعلان

Published

on

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی کو ستارہ امتیاز دینے کی منظوری دے دی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے معروف کوہ پیما نائلہ کیانی کو دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو کامیابی سے سر کرنے کے اعتراف میں سول ایوارڈ ستارہ امتیاز دینے کی منظوری دے دی ہے، وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سےجاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق نائلہ کیانی کو ستارہ امتیاز دینے کا اعلان کیا  گیا ہے، نائلہ کیانی نے اپنے کارنامے سے پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی اؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے دو دن بعد دنیا کی چوتھی بلند ترین چوٹی  لوٹسے کو بھی سر  کیا تھا۔

Continue Reading
1 Comment

1 Comment

  1. لالہ ظہور

    مئی 17, 2023 at 7:53 شام

    واہ تنولی صاحب آپ کی تحریریں دل موہ لیتی ہے ، کہاں سے آتے ہیں یہ آئیڈیاز ۔۔۔۔آپ تو سٹار ہیں۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین