ICC Cricket World Cup 2023

متعلقہ تحریریں

تازہ ترین

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتہ ہو گیا

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا...

سلمان بٹ کو سلیکشن کمیٹی سے فارغ کردیا گیا

اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سلمان بٹ کو...

ذکا اشرف کو عہدے سے ہٹانے کے لیے سمری وزیراعظم ہاؤس کو بھجوادی گئی

نگراں حکومت کے قیام کے ساتھ ہی پاکستان کرکٹ بورڈ میں بھی چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کو عہدہ بچانا مشکل دکھائی دے رہا ہے۔

وزارت بین الصوبائی رابطہ نے الیکشن کمیشن کے احکامات کی روشنی میں وزیر اعظم آفس کو خط لکھا ہے۔

سمری میں وزارت کے سیکریٹری احمد حنیف اورکزئی نے وزیر اعظم اور پی سی بی کے پیٹرن سے سفارش کی ہے کہ ذکاء اشرف کی تقرری سیاسی بنیادوں پر ہوئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی ہدایات کی روشنی میں انہیں ذمے داریوں سے سبکدوش کیا جائے۔

سبسکرائب کریں

تحریر کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیں

%d bloggers like this: