ICC Cricket World Cup 2023

متعلقہ تحریریں

تازہ ترین

امریکا میں میسی کی دھوم، انٹرمیامی کو لیگز کپ کے فائنل میں پہنچا دیا

لیگز کپ کے سیمی فائنل میں انٹرمیامی نے فیلاڈیلفیا کو 1-4 سے شکست دے کر لیگز کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا،لیگز کپ میں 9 گول اسکور کرکے  لیونل میسی بدستور ٹاپ سکورر برقرارہیں۔

سبارو پارک پینسلوینیا میں ہونے والے سیمی فائنل میں انٹر میامی کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا،انٹر میامی نے فیلاڈیلفیا کی ٹیم پر 4 گول داغ کر پہلی بار لیگز کپ کے فائنل تک رسائی ممکن بنائی۔

انٹر میامی کی جانب سے لیونل میسی، جورڈی ایلبا، جوزف مارٹینز اور ڈیوڈ ریوز نے گول اسکور کئے۔

لیگز کپ کے فائنل میں انٹر میامی کی ٹیم نیش ول ایف سی سے ٹکرائے گی۔

سبسکرائب کریں

تحریر کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیں

%d