ICC Cricket World Cup 2023

متعلقہ تحریریں

تازہ ترین

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتہ ہو گیا

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا...

سلمان بٹ کو سلیکشن کمیٹی سے فارغ کردیا گیا

اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سلمان بٹ کو...

یوایس ٹی 10 ماسٹرز لیگ: بوم بوم آفریدی کی بیٹنگ،گھمبیر کی ٹیم کی پٹائی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی  یوایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ میں دھواں دار بیٹنگ،6چوکوں اور 2 چکھوں کی مدد سے محض 12 گیندوں پر 37 رنز بنا ڈالے۔

نیویارک  وارئیرز اور نیو جرسی لیجنڈز کے درمیان کھیلےگئے میچ میں شاہد آفریدی نے نیویارک وارئیرز کی نمائندگی کرتے ہوئے کامران اکمل کے ساتھ  50 رنز کی شاندار پارٹنر شپ بھی بنائی  اور بارش کے باعث 5 اوورز تک محدود ہونے والے میچ میں ٹیم ٹوٹل کو 5 اوورز میں 84 رنز تک پہنچایا۔

شاہد آفریدی کی کمال اننگز کے بعد سوشل میڈیا صارفین بوم بوم کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں ،مداحوں کا کہنا ہے کہ آفریدی 1996 میں آئے اور دنیا کرکٹ پر چھا گئے انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ کو ون ڈے، ون ڈے کرکٹ کو ٹی ٹوئنٹی اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو ٹی 10 کی طرز پر کھیلا ، لالہ کے مداحوں نے انکی اس ٹاپ کلاس پرفامنس کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بھی بنا دیا ہے

سبسکرائب کریں

تحریر کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیں

%d bloggers like this: