ٹرینڈ
سری لنکن ٹیم نے پاکستان آنے کی ہامی بھرلی، نجم سیٹھی
چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ سری لنکا کی ٹیم نے پاکستان آنے کی ہامی بھرلی، پاکستان میں کرکٹ کو واپس لانا ہے، ایشیا کپ کے لیے ہائبرڈ ماڈل ایک حل ہے بلیک میلنگ نہیں۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہہائبرڈ ماڈل ایک حل ہے کوئی بلیک میلنگ نہیں، ہماری ہائبرڈ ماڈل کی تجویز کوتسلیم کرلیا گیا، گزشتہ 3 ہفتے سے ایشیا کپ، ایشا کپ، ایشیا کپ چل رہا تھا،یہاں بیٹھے دوست کہہ رہے تھے کہ میں بھارتی میڈیا سے بات کررہا ہوں۔
نجم سیٹھی نے کہا کہ میں دیکھ رہا تھا بھارتی میڈیا میں غلط خبریں چل رہی تھیں،سوچا جہاں ہم نے کھیلنا ہے وہاں آرگیومنٹ دینا ضروری ہے، پاک بھارت مسئلہ حل کرنے کیلئے تجاویز دیں،گزشتہ سال ای سی سی نے اعلان کردیا تھا کہ ایشیا کپ پاکستان میں نہیں ہوگا۔
نجم سیٹھی نے کہا کہ بھارت کا آئی سی سی پر کافی زیادہ اثر ہے،ہائبرڈ ماڈل کو ہم اپنی بڑی کامیابی سمجھتے ہیں،جب میں آیا تو ایک اور پریس ریلیز آئی کہ ایشیا کپ کا شیڈول بھی شائع ہوگیا،ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پر ہوگا اسے بھی کاؤنٹر کیا گیا،بات سننے کیلئے کوئی تیار نہیں تھا بڑے دھکے کھانے پڑے۔
نجم سیٹھی نے کہا کہ سری لنکن کرکٹ بورٖڈ نے پاکستان آنے کی حامی بھر لی، ہم نے پاکستان میں کرکٹ کو واپس لانا ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان8 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور