لاہور ہائیکورٹ نے سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کےخلاف کیس کی سماعت کی،عدالت نےحکومت کو طلبہ میں موٹر بائیکس توسیم کرنے، پی ایچ اے اورویسٹ مینجمنٹ کمپنی...
لاہور ہائیکورٹ نے کریکلم ٹیکسٹ بک بورڈ کو ماحولیات کے موضوع کو نصاب میں شامل کرنے اورسکول کے بچوں میں صفائی سے متعلق ہفتہ وار آگاہی...
لاہور ہائیکورٹ میں سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدراک کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے کیفے بروقت بند نہ کرنے والوں کو جرمانے...
پنجاب اور سندھ کے مختلف میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہونے کے باعث موٹرویز کے کئی سیکشن ٹریفک کے لیے بند کر دیے گئے۔...
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ لاہور میں آج پہلی مصنوعی بارش کی گئی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی...
لاہور میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے ای چالان ہو ں گے، سموگ کا باعث بننے والی گاڑیوں کی اب کیمروں سے مانیٹرنگ ہوگی۔ سیف سٹیز...
کراچی آلودہ شہروں کی فہرست سے فی الحال نکل گیا،دنیا بھر میں 35ویں نمبرپرآگیا،لاہور بدستوردنیا بھرمیں پہلےنمبرپرہے۔ شہر قائد میں فضاؤں کا معیار بہتر ہوگیا، کراچی...
ہفتے کی صبح لاہوراورکراچی آلودگی کےاعتبار سےدوبارہ پہلےاوردوسرے نمبرپرریکارڈ ہوئے۔ ائیرکوالٹی انڈیکس کےمطابق ہفتے کی صبح پاکستان کے دوشہروں لاہوراورکراچی میں ہواوں کا معیارخراب ریکارڈ ہوا۔۔...
ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کے مطابق لاہور کی فضائیں خطرناک حد تک آلودہ ہوگئیں/408 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ لاہور دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست...
لاہور اور دیگر شہروں میں اسموگ کی صورتحال میں کمی آئی ہے، جس کے بعد پنجاب حکومت نے پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نگراں...