تازہ ترین5 مہینے ago
وزیراعظم نے سپلائی چین اور قیمتوں سے متعلق امور پر 18 رکنی کمیٹی بنادی، وفاقی وزیر رانا تنویر سربراہ ہوں گے
وزیراعظم نے سپلائی چین اور قیمتوں سے متعلق امور پر کمیٹی قائم کر دی ،،کمیٹی کی سربراہی وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین کریں گے،18...