پاکستان5 مہینے ago
نامعلوم ٹارگٹ کلر نے لاہور پولیس میں خوف پھیلادیا، پولیس پر فائرنگ کے واقعات میں ایک سب انسپکٹر سمیت 3 اہلکار شہید ہو چکے
لاہور پولیس کو نامعلوم ٹارگٹ کلر نشانہ بنانے لگا،موٹرسائیکل سوار ہیلمٹ پہنے شوٹرنے پولیس یونیفارم میں اہلکاروں کو ٹارگٹ کرتا ہے۔ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران...