تازہ ترین5 مہینے ago
حاضر سروس فوجی افسر کو کیسے چیئرمین نادرا لگایا؟ لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے وضاحت مانگ لی
نگراں وفاقی حکومت نے اکتوبر 2023 میں لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کا چیئرمین مقرر کرنے کی منظوری...