پاکستان6 مہینے ago
کالے ششیشے والی گاڑی کیوں روکی؟ لیگی ایم پی اے نے پولیس افسرکا تبادلہ کرادیا
رکن پنجاب اسمبلی کی گاڑی روکنا تھانیدار کو مہنگا پڑ گیا۔ن لیگی ایم پی اےملک وحیدپولیس اہلکاروں سےمعافیاں منگواتےرہے۔پولیس اہلکارنےکالے شیشوں والی گاڑی کوروکاتھا۔ تھانہ باغبان...