پاکستان8 مہینے ago
نیلم ویلی: کیل سے تاؤبٹ جانے والی لینڈ کروزر دریا میں جاگری، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی
نیلم ویلی میں کیل سے تاؤبٹ جانے والی گاڑی دریائے نیلم میں جا گری۔4افرادجاں بحق ہوگئے،4کوزخمی حالت میں نکال لیاگیا۔گاڑی میں 14افرادسوارتھے۔ باقی افراد کی تلاش...