پاکستان10 مہینے ago
حکومت بتائے الیکشن کے بعد موبائل سروس کیوں بند رکھی؟ ولید اقبال، الیکشن کمیشن کو طلب کیا جائے، علی ظفر
پی ٹی آئی کے سینیٹرز ولید اقبال اور علی ظفر نے سینیٹ اجلاس میں مبینہ الیکشن دھاندلی پر آواز اٹھائی۔ سینیٹر ولید اقبال نے کہا کہ...