تازہ ترین6 مہینے ago
ویتنام کے سفیر کی اہلیہ کو پولیس نے 4 گھنٹے میں تلاش کرلیا، شوہر سے ناراض ہو کر گھر سے نکلی تھیں
چار گھنٹوں میں اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی اہلیہ کو تلاش کر لیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق سیف سٹی کیمروں اور سیلولر ٹیکنالوجی...