تازہ ترین8 مہینے ago
بیرون ملک مقیم پاکستانی واپس آئے بغیر جائیداد کی خرید و فروخت کرسکیں گے، پنجاب حکومت کا قانون میں ترمیم کا فیصلہ
اوورسیز پاکستانی جائیداد کی خریدو فرخت کے کے لئے سیل ڈیڈ(Sale Deed) کے لئے اپنے بیان سفارتخانے میں قلمبند کروا سکیں گے