پاکستان6 مہینے ago
علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مقرر
صدر پاکستان نے معروف مذہبی سکالر علامہ ڈاکٹرمحمدراغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کاچیئرمین مقررکردیا۔ وزارت قانون وانصاف نے اس حوالے سے ڈاکٹرراغب حسین نعیمی...