تازہ ترین12 مہینے ago
مسلم لیگ ن کے عبدالخالق اچکزئی بلامقابلہ سپیکر بلوچستان اسمبلی، پیپلز پارٹی کی غزالہ گولہ ڈپٹی سپیکر منتخب
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نامزد اسپیکر عبد الخالق اچکزئی اور پیپلزپارٹی کے نامزد ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر...