تازہ ترین10 مہینے ago
خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس، سیاسی کارکن ایوان میں داخل، ہنگامہ، اپوزیشن پر جوتے، لوٹے پھینکے گئے، شور شرابے میں ارکان کا حلف
خیبرپختونخوا سمبلی کے ہنگامہ خیز افتتاحی اجلاس میں ارکان نے ہنگامہ آرائی، شور شرابے اور نعرے بازی میں حلف اٹھا لیا۔ پی ٹی آئی کے ہزاروں...