پاکستان1 سال ago
وزیراعظم نے صحافیوں کے لیے ہیلتھ انشورنس کارڈ کا اجرا کردیا، سالانہ 15 لاکھ کی مفت طبی سہولیات
وزیراعظم نے صحافیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس کارڈ کا اجرا کردیا، صحافی ملک کے 1200 اسپتالوں میں سالانہ 15 لاکھ کی مفت صحت سہولیات حاصل کرسکیں گے...