پاکستان
چیف الیکشن کمشنر استعفیٰ دیں ورنہ جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیا جائےگا، احمد خان بھچر
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر نے چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ۔۔ملک احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ اگر چیف الیکشن کمشنر مستعفی نہ ہوئے تو سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کریں گے۔پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے حکومتی فیصلے میں پیپلزپارٹی ساتھ نہیں ہے۔ ٹک ٹاکر وزیر اعلیٰ پنجاب کو پی ٹی آئی کے بجائے عوام پر توجہ دینی چاہیے۔
لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احمد خان بھچر نے کہا کہ ملک میں آرٹیکل 6 اس سے پہلے بھی لگ چکے ہیں،سیاسی بنیادوں پر تمام کاروائیاں کی جارہی ہیں،پاکستان تحریک انصاف ملک کی سب سے پاپولر جماعت ہے۔
احمد خان بھچر نے کہا کہ یہ ظلم کی رات ختم ہونے والی ہے جلد یہ رات ختم ہونے والی ہے،بانی پی ٹی آئی کو زیادہ دیر اندر نہیں رکھا جاسکتا،وزیر اعلیٰ پنجاب صرف ہمارے خلاف کاروائیاں کروا رہی ہے،ہم اس مہنگائی کے خلاف جلد سٹرکوں پر آرہے ہیں،ہماری حکمت عملی تیار ہے۔
-
کھیل11 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین5 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان5 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز5 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں