Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

ملک بار بار کا متحمل نہیں ہو سکتا، گورنر پنجاب

Published

on

The country cannot afford repeated elections, Governor Punjab

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ ملک بار،بار انتخابات کا متحمل نہیں ہوسکتا،بار،بار الیکشن کرانے سے عوام کے اربوں روپے خرچ ہوتے ہیں۔

گورنر پنجاب نے لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلی میں ایسی ترامیم ہونی چاہئیں کہ بار،بارالیکشن نہ کرانے پڑیں،ضرورت اس بات کی ہے کہ سیاستدان اپنی نالائقی ٹھیک کریں۔

گورنر پنجاب نے کہا کہ جب کوئی انسان جیل میں ہو تو اسے صرف خواب ہی آتے ہیں،ان کو رات میں الیکشن کے ڈراؤنے خواب آتے ہیں،امید ہے جوباتیں طے ہوئیں مسلم لیگ (ن) اس پر عمل کرے گی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین