Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی میں 29 ارکان کو پی ٹی آئی کا رکن مان لیا، کے پی اسمبلی میں 58 اور سندھ اسمبلی میں 6 ارکان تحریک انصاف کے تسلیم کر لیے گئے

Published

on

We did not say that Tehreek-e-Insaaf is not a registered political party: Member Election Commission

سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کے دوسرے مرحلے میں الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 29اراکین کو پی ٹی آئی کا تسلیم کرلیا، خیبر پختوانخواہ اسمبلی کے 58اراکین کو جب کہ سندھ اسمبلی کے6اراکین کو پی ٹی آئی ممبرز تسلیم کرلیاہے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 29اراکین کو پی ٹی آئی کا تسلیم کرلیا،خیبر پختوانخواہ اسمبلی کے 58اراکین کو پی ٹی آئی کا تسلیم کرلیا۔

الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی کے6اراکین کو پی ٹی آئی کا تسلیم کرلیا،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے اراکین کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

 

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین