Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

دنیا

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر عائد پابندی ہٹا دی

Published

on

The interim government of Bangladesh lifted the ban on Jamaat-e-Islami

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی بنگلہ دیش پر سے پابندی ہٹا دی۔

واضح رہے کہ پابندی شیخ حسینہ کی حکومت کے آخری دنوں میں لگائی گئی تھی۔ عبوری حکومت کے حکم نامے کے مطابق حکومت یکم اگست دو ہزار چوبیس کے سابقہ ​​حکم کو منسوخ کرتی ہے۔

بھارت فرار ہونے والی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ حالیہ نے رواں برس کے احتجاج میں کلیدی کردار اد اکرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش اور اُس کے اسٹوڈنٹ ونگ اسلامی چھاترو شِبِر پر پابندی عائد کردی تھی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین