پاکستان
لاہور ہائیکورٹ نے جنوری تک ہفتے کے روز تعلیمی ادارے بند کرنے کا حکم دے دیا
لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ تدارک کیس میں تحریری حکم جاری کر دیا،جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا-
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تین صفحات پر مشتمل عبوری حکم جاری کر دیا۔
عدالت کے حکم میں کہا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر حکام سکول ،کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کریں۔
حکم نامے میں قرار دیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت ہفتے کے دو روز ورک فورم ہوم کرنے کے حوالے سے اقدامات کررہی ہے،نوٹیفکیشن میں جم بند کرنے کا لفظ جو معطل کیا جاتا ہے اسے مزید لاگو نہیں کیا جاسکتا-
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی