Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں دو ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

Published

on

To increase the number of judges in the Supreme Court, the government member of the assembly has prepared a draft law

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی،جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل ایک سال کے لیے سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج تعینات کر دیے گئے

جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل سپریم کورٹ کے سابقہ ججز ہیں،،،صدر مملکت نے ایڈ ہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 182 کے تحت دی۔

جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل کو ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری جوڈیشل کمیشن نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت 19 جولائی کو ہونے والے اجلاس میں دی تھی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین