پاکستان
سندھ حکومت حسد نہ کرے، عوام کو ریلیف دے، ترجمان پنجاب حکومت
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت پریشان ہے پنجاب نے بجلی میں ریلیف کیوں دے دیا،وزیراعلیٰ پنجاب کو عوام کی فکر ہے، صوبے کے فنڈز سے ریلیف دیا۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آپ حسد نہ کریں ہمت کریں اور سندھ کے عوام کو ریلیف دیں،عوامی ریلیف کے اقدام پر فضول قسم کی سیاست کرنا باعث تعجب ہے،مریم نواز ، نواز شریف کی بیٹی ہے اور نواز شریف نے ہمیشہ عوام کی بات کی ہے۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عوامی جماعت ہونے کے دعویدار کے عوامی ریلیف کے ہی خلاف بیانات دے رہے ہیں، عظمیٰ بخاری
عوام کے ہمدرد بننے کے دعویدار بنتے ہیں تو مشکل کی گھڑی میں عوام کو ریلیف دینے سے گھبرا کیوں رہے ہیں
ہمت کریں آپ بھی سندھ کے عوام کو ریلیف دیں ،پی ٹی آئی کی لائن فالو مت کریں، عظمیٰ بخاری
-
کھیل11 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین5 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان5 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز5 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں