پاکستان
بحیرہ عرب میں طوفان شدت اختیار کر گیا،100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں
بحیرہ عرب سے اٹھنے والا طوفان مزید شدت پکڑ گیا،کراچی سے فاصلہ 1200 کلومیٹر رہ گیا۔
محکمہ موسمیات کراچی کے ٹروپیکل وارننگ سینٹر کی جانب سے جاری پیش گوئی کے مطابق سائیکلون کاکراچی سے فاصلہ مزید کم ہوگیا،انتہائی شدید سمندری طوفان بیپر جوئے، شمال/شمال مغربی سمت میں مسلسل آگے کی جانب بڑھ رہا ہے۔
طوفان کے اردگرد 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے تندوتیز ہوائیں چل رہی ہیں،اس وقت کراچی سے تقریباً 1200 جنوب کے فاصلے پر ارض 14.0N اور طول 66.2E پر ہے،یہ شمال مغربی سمت میں مزید آگے بڑھے گااور شدت اختیار کرے گا،ابھی تک پاکستان کے ساحل کے کسی علاقے کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی