کھیل
من چلوں کی بحری جہاز پر کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل
کہتے ہیں کہ شو ق کا کوئی مول نہیں ہوتا ، کچھ ایسا ہی کیا کرکٹ کے دیوانوں نے بھی، بیچ سمندر بحری جہاز پر کرکٹ کھیل کر سب کو حیران کر دیا، ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کے دل کو بھا گئی۔
سمند ر کے درمیان موجود ان کرکٹ کے دیوانوں کیلئے کرکٹ کھیلنے کیلئے میدان تو نہ تھا تو انہوں نے کرکٹ کھیلنے کیلئےجہاز کے ڈیک کا انتخاب کیا،اب گیند بیٹ لئے نوجوان ڈیک پر کرکٹ کھیلنے پہنچ گئے۔
Next time you find yourself on a ship and want to play some cricket. Use this genius way to stop the ball from falling into the sea💡
🎥 Credits – Original owner pic.twitter.com/XYOH9jMaz1
— 12th Khiladi (@12th_khiladi) May 17, 2023
کہتے ہیں کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہے تو ان منچلوں نے اپنے پاس موجود گیند کو ڈور سے باندھ دیا تاکہ اگر کوئی اونچی شاٹ کھیلے تو گیند سمندر میں نہ چلی جائے۔
سوشل میڈیا پر اس کرکٹ میچ کی ویڈیو پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی