پاکستان
کراچی میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس رپورٹ، 3 سالہ بچی معذور ہوگئی
کراچی میں رواں سال کے دوران پولیو کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے، ریلوے کالونی کیماڑی کی تین سالہ بچی نتاشہ پولیو سے معذور ہوگئی۔
رواں سال سندھ میں رپورٹ ہوئے پولیو کیسز کی تعداد 2 ہوگئی، پہلا پولیو کیس شکار پور میں رپورٹ ہوا تھا، جبکہ ملک بھر میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔
رواں سال کے دوران بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں 3، چمن میں 1، کوئٹہ میں 1 اور ڈیرہ بگتی سے 1 پولیو کیس رپورٹ ہوچکا ہے۔
-
کھیل11 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین5 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان5 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز5 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں
bestiptv-smarters
جون 29, 2024 at 10:45 صبح
Hi i think that i saw you visited my web site thus i came to Return the favore I am attempting to find things to improve my web siteI suppose its ok to use some of your ideas