Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

عمر ایوب کو استعفیٰ واپس لینے کے لیے کہا ہے، پارٹیوں میں ڈسپلن کے معاملات ہوتے ہیں، بیرسٹر گوہر

Published

on

Tehreek-e-Insaf has expressed reservations about Chief Justice Qazi Faiz Isa

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے میں نے تجویز دی ہے کہ عمرایوب استعفیٰ واپس لیں،پوری کور کمیٹی کے ارکان نے عمر ایوب سے استعفیٰ واپس لینے کا کہا ہے۔

کور کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا ہم بانی چئیرمین کو بھی کور کمیٹی کی تجویز ماننے کی درخواست کریں گے،پارٹیوں میں کچھ ڈسپلن کے معاملات ضرور ہوتے ہیں،اس وقت پارٹی میں دھڑے بندی نہیں ہے، ہم اپنے بیان میں اس سے قبل واضع کرچکے ہیں،تحریک انصاف میں کوئی فاروڈ بلاک نہیں ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین